قطر کی سرکاری نیوز ایجنسی (قنا) کے مطابق، قطری امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے صدر رئیسی کے نام ایک پیغام میں حالیہ سیلاب کے واقعے کے نتیجے میں بعض جاں بحق ہونے والوں پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی دعا کی۔
نائب قطری امیر شیخ عبداللہ بن حمد آل ثانی اور قطری وزیر اعظم شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز نے اپنے الگ الگ پیغامات میں علامہ سید ابراہیم رئیسی کو اس واقعے پر تعزیت کا اظہار کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ